صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4547
«كل مال النبي صدقة إلا ما أطعمه أهله وكساهم إنا لا نورث»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نبی ﷺ کا سارا مال صدقہ ہے، سوائے اس کے جو انہوں نے اپنے گھر والوں کو کھلایا اور پہنایا، بے شک ہم (انبیاء) وراثت نہیں چھوڑتے۔“