صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4545
«كل ما أسكر عن الصلاة فهو حرام»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر وہ چیز جو (نشہ کر کے آدمی کو) نماز سے غافل کر دے، حرام ہے۔“
«كل ما أسكر عن الصلاة فهو حرام»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر وہ چیز جو (نشہ کر کے آدمی کو) نماز سے غافل کر دے، حرام ہے۔“