صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4543
«كل قسم قسم في الجاهلية فهو على ما قسم وكل قسم أدركه الإسلام فإنه على قسم الإسلام»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر تقسیم جو زمانہ جاہلیت میں ہو چکی وہ اسی طرح برقرار رہے گی جیسے تقسیم ہوئی تھی، اور ہر وہ تقسیم جسے اسلام نے پا لیا وہ اسلام کی تقسیم کے مطابق ہو گی۔“