صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4540
«كل عين زانية والمرأة إذا استعطرت فمرت بالمجلس فهي زانية»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر آنکھ زنا کرنے والی ہے، اور عورت جب خوشبو لگا کر کسی مجلس سے گزرے تو وہ زنا کار ہے۔“