صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 454
«إذا توضأتم فابدءوا بميامنكم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم وضو کرو تو اپنی دائیں طرف سے آغاز کیا کرو۔“
«إذا توضأتم فابدءوا بميامنكم»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم وضو کرو تو اپنی دائیں طرف سے آغاز کیا کرو۔“