صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4535
«كل صلاة لا يقرأ فيها بأم الكتاب فهي خداج»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر وہ نماز جس میں سورۃ فاتحہ نہ پڑھی جائے، وہ ناقص ہے۔“