صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4533
«كل شيء قطع من الحي فهو ميت»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو کچھ زندہ (جانور) سے کاٹا جائے، وہ مردار (کے حکم میں) ہے۔“
«كل شيء قطع من الحي فهو ميت»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو کچھ زندہ (جانور) سے کاٹا جائے، وہ مردار (کے حکم میں) ہے۔“