صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4531
«كل شيء بقدر حتى العجز والكيس»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر چیز تقدیر کے مطابق ہے، یہاں تک کہ عاجزی اور ہوشیاری بھی۔“
«كل شيء بقدر حتى العجز والكيس»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر چیز تقدیر کے مطابق ہے، یہاں تک کہ عاجزی اور ہوشیاری بھی۔“