صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4508
«كل ابن آدم يأكله التراب إلا عجب الذنب منه خلق ومنه يركب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ابن آدم کا سارا جسم مٹی کھا جاتی ہے سوائے دُنبچے کی ہڈی (ریڑھ کی ہڈی کے آخری حصے) کے، اسی سے وہ پیدا کیا گیا اور اسی سے دوبارہ بنایا جائے گا۔“