صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4470
«كأني أنظر إلى يونس على ناقة خطامها ليف وعليه جبة من صوف وهو يقول: لبيك اللهم لبيك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”گویا میں یونس علیہ السلام کو دیکھ رہا ہوں، ایک اونٹنی پر سوار ہیں جس کی نکیل کھجور کی چھال کی بنی ہوئی ہے، اور وہ اون کا جبہ پہنے ہوئے ہیں اور کہہ رہے ہیں: حاضر ہوں اے اللہ! حاضر ہوں۔“