صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4433
«قيدها وتوكل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اسے باندھو اور پھر اللہ پر بھروسا کرو۔“
«قيدها وتوكل»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اسے باندھو اور پھر اللہ پر بھروسا کرو۔“