صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4422
«قولي: اللهم اغفر لي وله واعقبني منه عقبى حسنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کہو: اے اللہ! مجھے اور اسے بخش دے اور اس کے بعد مجھے اچھا بدلہ عطا فرما۔“