صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4407
«قلب الشيخ شاب على حب اثنتين: حب العيش والمال»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بوڑھے کا دل دو چیزوں کی محبت پر جوان (رہتا) ہے: زندگی کی محبت اور مال کی محبت۔“