صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4398
«قل اللهم اغفر لي وارحمني وعافني وارزقني فإن هؤلاء تجمع لك دنياك وآخرتك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کہو: اے اللہ! مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، مجھے عافیت دے اور مجھے رزق عطا فرما، کیونکہ یہ (دعائیں) تیرے لیے تیری دنیا اور آخرت دونوں کو جمع کر دیتی ہیں۔“