صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4367
«قد أذن الله لكن أن تخرجن لحوائجكن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ نے تمہیں اجازت دے دی ہے کہ تم اپنی ضروریات کے لیے نکل سکو۔“