صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4363
«قتلوه قتلهم الله ألم يكن شفاء العي السؤال؟»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”انہوں نے اسے قتل کر دیا، اللہ انہیں غارت کرے! کیا بے علمی کا علاج سوال کرنا نہیں تھا؟“