صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4360
«قتل الصبر لا يمر بذنب إلا محاه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جسے باندھ کر (ظلماً) قتل کر دیا جائے، اس کا یہ قتل کسی گناہ کو نہیں چھوڑتا مگر اسے مٹا دیتا ہے۔“