صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4316
«قال الله تعالى: أنا عند ظن عبدي بي فليظن بي ما شاء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میں اپنے بندے کے میرے متعلق گمان کے مطابق ہوں، پس وہ جیسا چاہے میرے بارے میں گمان رکھے۔“