صحیح الجامع الصغیر
حرف الفاء— حرف فا
الأحاديث المبدوءة بحرف الفاء باب: حرف فا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4287
«الفطر يوم يفطر الناس والأضحى يوم يضحي الناس»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عید الفطر اس دن ہے جس دن لوگ روزہ افطار کریں، اور عید الاضحی اس دن ہے جس دن لوگ قربانی کریں۔“