صحیح الجامع الصغیر
حرف الفاء— حرف فا
الأحاديث المبدوءة بحرف الفاء باب: حرف فا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4283
«الفردوس ربوة الجنة وأعلاها وأوسطها ومنها تفجر أنهار الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”فردوس جنت کی بلندی، اس کا سب سے اونچا اور درمیانی حصہ ہے، اور اسی سے جنت کی نہریں پھوٹتی ہیں۔“