صحیح الجامع الصغیر
حرف الفاء— حرف فا
الأحاديث المبدوءة بحرف الفاء باب: حرف فا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4259
«في ثقيف كذاب ومبير»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ثقیف قبیلے میں ایک بڑا جھوٹا اور ایک ہلاک کرنے والا ظالم پیدا ہو گا۔“
«في ثقيف كذاب ومبير»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ثقیف قبیلے میں ایک بڑا جھوٹا اور ایک ہلاک کرنے والا ظالم پیدا ہو گا۔“