صحیح الجامع الصغیر
حرف الفاء— حرف فا
الأحاديث المبدوءة بحرف الفاء باب: حرف فا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4242
«في الجنة ثمانية أبواب فيها باب يسمى الريان لا يدخله إلا الصائمون»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جنت کے آٹھ دروازے ہیں، ان میں ایک دروازہ ریان کہلاتا ہے، اس میں روزہ داروں کے سوا کوئی داخل نہیں ہو گا۔“