صحیح الجامع الصغیر
حرف الفاء— حرف فا
الأحاديث المبدوءة بحرف الفاء باب: حرف فا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4214
«فضل العلم أحب إلي من فضل العبادة وخير دينكم الورع»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”علم کی فضیلت مجھے عبادت کی فضیلت سے زیادہ محبوب ہے، اور تمہارے دین میں سب سے بہتر پرہیزگاری ہے۔“