صحیح الجامع الصغیر
حرف الفاء— حرف فا
الأحاديث المبدوءة بحرف الفاء باب: حرف فا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4211
«فضل الصلاة في المسجد الحرام على غيره مائة ألف صلاة وفي مسجدي ألف صلاة.... ... »ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مسجد حرام میں نماز پڑھنے کی فضیلت باقی مسجدوں پر ایک لاکھ نمازوں کے برابر ہے، اور میری مسجد میں نماز پڑھنے کی فضیلت ہزار نمازوں کے برابر ہے۔“