صحیح الجامع الصغیر
حرف الفاء— حرف فا
الأحاديث المبدوءة بحرف الفاء باب: حرف فا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4205
«فسطاط المسلمين يوم الملحمة الكبرى بأرض يقال لها: الغوطة فيها مدينة يقال لها دمشق خير منازل المسلمين يومئذ»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بڑی جنگ کے دن مسلمانوں کا مرکزی خیمہ اس زمین میں ہو گا جسے غوطہ کہا جاتا ہے، اس میں ایک شہر ہے جسے دمشق کہا جاتا ہے، وہ اس دن مسلمانوں کی بہترین قیام گاہ ہو گی۔“