صحیح الجامع الصغیر
حرف الفاء— حرف فا
الأحاديث المبدوءة بحرف الفاء باب: حرف فا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4198
«فراش للرجل وفراش لامرأته والثالث للضيف والرابع للشيطان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ایک بستر آدمی کے لیے ہے، ایک بستر اس کی بیوی کے لیے، تیسرا مہمان کے لیے، اور چوتھا شیطان کے لیے ہے۔“