صحیح الجامع الصغیر
حرف الغين— حرف غین
الأحاديث المبدوءة بحرف الغين باب: حرف غین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4173
«الغريق في سبيل الله شهيد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ کی راہ میں ڈوب کر مرنے والا شہید ہے۔“
«الغريق في سبيل الله شهيد»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ کی راہ میں ڈوب کر مرنے والا شہید ہے۔“