صحیح الجامع الصغیر
حرف الغين— حرف غین
الأحاديث المبدوءة بحرف الغين باب: حرف غین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4165
«غير الدجال أخوف على أمتي من الدجال الأئمة المضلون»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دجال کے سوا میری امت پر دجال سے بھی زیادہ خطرناک وہ گمراہ کن پیشوا ہیں۔“