حدیث نمبر: 4163
«غفر لامرأة مومسة مرت بكلب على رأس ركي يلهث كاد يقتله العطش فنزعت خفها فأوثقته بخمارها فنزعت له من الماء فغفر لها بذلك»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ایک بدکار عورت کو بخش دیا گیا، وہ ایک کنویں کے کنارے سے گزری جہاں ایک کتا ہانپ رہا تھا، پیاس اسے مارنے کے قریب تھی، تو اس نے اپنا موزہ اتارا، اسے اپنے دوپٹے سے باندھا اور اس کے لیے پانی نکالا، تو اس کی وجہ سے اسے بخش دیا گیا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الغين / حدیث: 4163
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [خ] عن أبي هريرة. الصحيحة ٣٠ حم، م.