صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 415
«إذا بلغ الله العبد ستين سنة فقد أعذر إليه وأبلغ إليه في العمر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کو ساٹھ سال کی عمر تک پہنچا دیتا ہے، تو اس نے اس کے لیے کوئی عذر باقی نہیں چھوڑا اور اسے عمر کی کافی مہلت دے دی ہے۔“