صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4141
«العمرى ميراث لأهلها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عمریٰ اپنے مالکوں کے لیے میراث ہے۔“
«العمرى ميراث لأهلها»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عمریٰ اپنے مالکوں کے لیے میراث ہے۔“