صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4127
"العجوة من الجنة وفيها شفاء من السم والكمأة من المن وماؤها شفاء للعين.. ... "ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عجوہ کھجور جنت میں سے ہے، اور اس میں زہر سے شفا ہے، اور کھمبی من میں سے ہے، اور اس کا پانی آنکھ کے لیے شفا ہے۔“