حدیث نمبر: 4118
«العباد عباد الله والبلاد بلاد الله فمن أحيا من موات الأرض شيئا فهو له وليس لعرق ظالم حق»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بندے اللہ کے بندے ہیں اور شہر اللہ کے شہر ہیں، پس جس نے مردہ زمین میں سے کوئی حصہ آباد کیا تو وہ اسی کا ہے، اور ظالم جڑ کا کوئی حق نہیں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف العين / حدیث: 4118
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [هق] عن عائشة. الإرواء ١٥٢٠.