صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4100
«عم الرجل صنو أبيه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آدمی کا چچا اس کے باپ کے مثل ہے۔“
«عم الرجل صنو أبيه»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آدمی کا چچا اس کے باپ کے مثل ہے۔“