صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4082
«عليكم بهذا العود الهندي فإن فيه سبعة أشفية يستعط به من العذرة ويلد به من ذات الجنب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس ہندوستانی لکڑی کو لازم پکڑو، کیونکہ اس میں سات بیماریوں کا علاج ہے، اسے ناک میں ڈالا جاتا ہے عذرہ کے لیے، اور ذات الجنب کے لیے منہ کے ایک طرف سے پلایا جاتا ہے۔“