صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4068
«عليكم بالسواك فإنه مطيبة للفم مرضاة للرب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مسواک کو لازم پکڑو، کیونکہ یہ منہ کو پاکیزہ بنانے والی اور رب کو راضی کرنے والی ہے۔“