صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4065
«عليكم بالرمي فإنه من خير لعبكم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تیر اندازی کو لازم پکڑو، کیونکہ یہ تمہارے کھیلوں میں سب سے بہتر ہے۔“