صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4050
«عليك بكثرة السجود فإنك لا تسجد لله سجدة إلا رفعك الله بها درجة وحط بها عنك خطيئة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”زیادہ سجدہ کرنے کو لازم پکڑو، کیونکہ تم اللہ کے لیے جو بھی سجدہ کرو گے، اللہ اس کے ذریعے تمہارا درجہ بلند کرے گا اور اس کے ذریعے تم سے ایک گناہ مٹا دے گا۔“