صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3978
«عثمان حيي تستحيي منه الملائكة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عثمان بڑے حیا دار ہیں، فرشتے بھی ان سے حیا کرتے ہیں۔“
«عثمان حيي تستحيي منه الملائكة»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عثمان بڑے حیا دار ہیں، فرشتے بھی ان سے حیا کرتے ہیں۔“