صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3976
«عتق النسمة أن تنفرد بعتقها وفك الرقبة أن تعين في عتقها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”غلام آزاد کرنا یہ ہے کہ تم اکیلے اسے آزاد کرو، اور گردن چھڑانا یہ ہے کہ تم اس کے آزاد کرانے میں مدد کرو۔“