صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3971
«عامة عذاب القبر من البول»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قبر کے عذاب کا زیادہ تر حصہ پیشاب کی وجہ سے ہے۔“
«عامة عذاب القبر من البول»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قبر کے عذاب کا زیادہ تر حصہ پیشاب کی وجہ سے ہے۔“