صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 394
«إذا أممت قوما فأخف بهم الصلاة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم کسی قوم کی امامت کرو تو انہیں ہلکی (مختصر) نماز پڑھاؤ۔“
«إذا أممت قوما فأخف بهم الصلاة»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم کسی قوم کی امامت کرو تو انہیں ہلکی (مختصر) نماز پڑھاؤ۔“