حدیث نمبر: 3936
«طهروا هذه الأجساد طهركم الله فإنه ليس عبد يبيت طاهرا إلا بات معه ملك في شعاره لا ينقلب ساعة من الليل إلا قال: اللهم اغفر لعبدك فإنه بات طاهرا»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ان جسموں کو پاک رکھو، اللہ تمہیں پاک رکھے گا، کیونکہ کوئی بندہ ایسا نہیں جو پاکیزگی کی حالت میں رات گزارے مگر ایک فرشتہ اس کے ساتھ اس کے لباس میں رہتا ہے، وہ رات کی کسی بھی گھڑی کروٹ نہیں بدلتا مگر یہ کہتا ہے: اے اللہ! اپنے بندے کو بخش دے، کیونکہ اس نے پاکیزگی کی حالت میں رات گزاری۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الطاء / حدیث: 3936
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [طب] عن ابن عمر. صحيح الترغيب ٥٩٨.