صحیح الجامع الصغیر
حرف الطاء— حرف طا
الأحاديث المبدوءة بحرف الطاء باب: حرف طا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3914
«طلب العلم فريضة على كل مسلم وإن طالب العلم يستغفر له كل شيء حتى الحيتان في البحر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے، اور طالب علم کے لیے ہر چیز بخشش مانگتی ہے، یہاں تک کہ سمندر کی مچھلیاں بھی۔“