صحیح الجامع الصغیر
حرف الطاء— حرف طا
الأحاديث المبدوءة بحرف الطاء باب: حرف طا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3910
"طعام الواحد يكفي الاثنين وطعام الاثنين يكفي الأربعة وطعام الأربعة يكفي الثمانية"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ایک آدمی کا کھانا دو آدمیوں کے لیے کافی ہے، دو آدمیوں کا کھانا چار آدمیوں کے لیے کافی ہے، اور چار آدمیوں کا کھانا آٹھ آدمیوں کے لیے کافی ہے۔“