حدیث نمبر: 3908
«طعام الاثنين كافي الثلاثة وطعام الثلاثة كافي الأربعة»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دو آدمیوں کا کھانا تین آدمیوں کے لیے کافی ہے، اور تین آدمیوں کا کھانا چار آدمیوں کے لیے کافی ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الطاء / حدیث: 3908
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث مختصر مسلم ١٣١٠، الصحيحة ١٦٨٦: حم،