صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 389
«إذا ألقى الله في قلب امرئ خطبة امرأة فلا بأس أن ينظر إليها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب اللہ تعالیٰ کسی شخص کے دل میں کسی عورت کو نکاح کا پیغام دینے کا ارادہ ڈال دے تو اس (عورت) کو دیکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔“