صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3880
«الصيام جنة وحصن حصين من النار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”روزہ آگ سے بچاؤ کی ڈھال اور مضبوط قلعہ ہے۔“
«الصيام جنة وحصن حصين من النار»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”روزہ آگ سے بچاؤ کی ڈھال اور مضبوط قلعہ ہے۔“