صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3872
«الصلاة في مسجد قباء كعمرة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مسجدِ قبا میں نماز پڑھنا عمرے کے برابر ہے۔“
«الصلاة في مسجد قباء كعمرة»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مسجدِ قبا میں نماز پڑھنا عمرے کے برابر ہے۔“