صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3858
«الصدقة على المسكين صدقة وهي على ذي الرحم اثنتان: صدقة وصلة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مسکین کو صدقہ دینا صرف صدقہ ہے، اور رشتہ دار کو صدقہ دینا دو چیزیں ہیں: صدقہ بھی اور صلہ رحمی بھی۔“